قطعہ ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی (گولڈ میڈلسٹ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / از Daily Roshni News قطعہ جو لوگ اوروں کو طنز کے تیر چبھوتے ہیں وہ اک دن خود اس رویئے کا شکار ہوتے ہیں ہم وہ ہی فصل کاٹتے ہیں، جو فصل ہم بوتے ہیں برتن کو باہر سے کم اندر سے زیادہ دھوتے ہیں ۔ ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ