فرمان عالی شان۔۔۔!!

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏سیدنا ابو سعید خدریؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌ﷺنے ہمیں عصر کے بعد غروب آفتاب کے قریب تک خطبہ ارشاد فرمایا، اور جب سورج غروب ہونے کے قریب پہنچا تو فرمایا:‏گزری ہوئی مدتِ دنیا اور باقی مدت دنیا کی مثال ایسے ہی ہے جیسے گزرے ہوئے دن کے مقابلہ میں دن کاباقی حصہ۔ ‏(مسند احمد، ۱۱۰۸۶)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی