فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل)‏ ‏ ‏حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔‏میں ہر آدمی کو اس کی ماں کے بارے میں حسن سلوک کی وصیت کرتا ہوں،اور یہ بات آپ نے تین دفعہ دہرائی‏(سنن ابن ماجہ – 3657)

جمعہ مبارک