وفاق پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہا ہے، 4400 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں: سہیل آفریدی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے وفاق ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا پاکستان کےحالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں، معاشی اور امن و امان کی صورتحال سمیت ہر سمت حالات خراب ہیں، نوجوان پاکستان کا […]
![]()








