Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی کہ اگر  جوہری تعمیرات جاری رکھی گئیں تو ایران پر قیامت برپا کردیں گے۔ امریکی صدر نے فلوریڈا میں نیتن یاہو سے ملاقات سے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ایران پھر جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا ہے،  ایران نے […]

Loading

جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی Read More »

پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا، فلسطینیوں کی بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول قرار

پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنےکے اعلان کو  مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی کسی بھی بے دخلی کی کوشش کو ناقابل قبول قرار  دیدیا۔ صومالی لینڈ کو  ملک تسلیم کرنےکے اسرائیلی اقدام پر  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، پاکستانی نائب مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل سے

Loading

پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا، فلسطینیوں کی بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول قرار Read More »

پیپلز پارٹی وویمن ونگ کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی نہایت عقیدت سے بنائی گئی۔

پیرس  فرانس۔ پیپلز پارٹی وویمن ونگ کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی نہایت عقیدت اور والہانہ محبت کے ساتھ منائی گئی زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بھرپور شرکت پیرس  فرانس۔           (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی ۔۔۔ منیر احمد ملک )پاکستان

Loading

پیپلز پارٹی وویمن ونگ کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی نہایت عقیدت سے بنائی گئی۔ Read More »

خواہش اور ہوس۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

خواہش اور ہوس تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ خواہش اور ہوس۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود)انسانی فطرت کے گہرے لاشعور میں ان گنت خواہشات اور آرزوئیں مچلتی رہتی ہیں، جیسے سمندر کی تہہ میں موتی اورہیرے چمکتے ہیں۔ خواہش اور آرزو زندگی کی علامت، جستجو اور جدوجہد کا جذبہ اور انسانی زندگی کو متحرک

Loading

خواہش اور ہوس۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود Read More »

چوہدری اکرام الحق نےمعزز ساتھیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔

بزم ادب نیدرلینڈز کے متحرک رکن چوہدری اکرام الحق نے  اپنی رہائش گاہ پر ٹیم کے معزز ساتھیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔جاوید عظیمی ) معروف علمی ادبی تنظیم برم ادب نیدرلینڈز کی ٹیم کے متحرک رکن چوہدری اکرام الحق نے گزشتہ دنوں بروز ہفتہ 27

Loading

چوہدری اکرام الحق نےمعزز ساتھیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ Read More »

مابعد الطبیعیات دراصل فلسفے کی وہ قدیم ترین شاخ ہے۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )مابعد الطبیعیات (Metaphysics) دراصل فلسفے کی وہ قدیم ترین شاخ ہے جو ان سوالات کے جواب تلاش کرتی ہے جہاں سائنس کی سرحدیں ختم ہو جاتی ہیں۔ اب سوال یہاں یہ بنتا ہے کیا یہ خالص سائنسی علم ہے تو اس کا جواب ہے نہیں، یہ خالص سائنسی علم نہیں ہے

Loading

مابعد الطبیعیات دراصل فلسفے کی وہ قدیم ترین شاخ ہے۔۔۔ Read More »

قارئینِ محترم کے نام تشکر، دعا اور دل سے نکلی ہوئی چند باتیں

قارئینِ محترم کے نام تشکر، دعا اور دل سے نکلی ہوئی چند باتیں **(ختمِ قرآن کے بعد — ایک روحانی ہم سفر کی حیثیت سے)** ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )تمام تعریفیں اُس اللہ کے لیے ہیں جس نے اپنے کلام سے ہمیں جوڑا، جس نے لفظوں کے ذریعے دلوں کو زندہ کیا، اور جس نے

Loading

قارئینِ محترم کے نام تشکر، دعا اور دل سے نکلی ہوئی چند باتیں Read More »

جب ایٹمز خالی ہیں تو ہم دیوار کے آر پار کیوں نہیں ہو سکتے؟۔۔تحریر۔۔۔عبد السلام

جب ایٹمز خالی ہیں تو ہم دیوار کے آر پار کیوں نہیں ہو سکتے؟ تحریر۔۔۔عبد السلام ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تحریر۔۔۔عبد السلام)اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ اگر ایٹم 99.99 فیصد خالی ہے تو پھر ہم مادے کو ٹھوس چیز کے طور پر کیوں محسوس کرتے ہیں۔ ہم آسان طریقے سے سمجھانے کے

Loading

جب ایٹمز خالی ہیں تو ہم دیوار کے آر پار کیوں نہیں ہو سکتے؟۔۔تحریر۔۔۔عبد السلام Read More »

مصنوعی ذہانت کی 20 بنیادی مگر اہم اصطلاحات

مصنوعی ذہانت کی 20 بنیادی مگر اہم اصطلاحات (Bookmark it) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پہلی: مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence – AI) مصنوعی ذہانت وہ سائنس ہے جس میں ایسی مشینیں بنائی جاتی ہیں جو انسانوں کی طرح سوچ سکیں، سیکھ سکیں اور مسائل حل کر سکیں۔ دوسری: مشین لرننگ (Machine Learning – ML) یہ اے

Loading

مصنوعی ذہانت کی 20 بنیادی مگر اہم اصطلاحات Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔‏(السلسلۃ

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »