*کوالالمپور، ملائشیا میں ساؤتھ ایسٹ ایشیا کی سب سے بڑی دفاعی نمائش، پاکستان کی فتح 1 بنانے والی کمپنی جی آئی ڈی ایس کی شرکت، پویلین اور دفاعی مصنوعات توجہ کا مرکز*