بھارت میں سور کا گوشت کھانے کے بعد خاتون کے دماغ میں 38 کیڑے پیدا ہوگئے
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ خاتون اپنی زندگی کے اس عجیب و غریب دور سے گزر رہی ہیں جس کا تعلق 2007 میں بھارت کے دورے سے جڑا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ویلز کی رہائشی لاؤری ڈینمین کو 2010 میں پہلی بار اس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا […]
![]()
بھارت میں سور کا گوشت کھانے کے بعد خاتون کے دماغ میں 38 کیڑے پیدا ہوگئے Read More »









