نیٹو سے مایوس ہوں، ایران پر ہمیں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں تھی، ترکیہ دوست ہے؛ ٹرمپ
استنبول میں نیٹو اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب طیب اردوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دفاعی تعاون، ایف 35 طیاروں، ایران اور غزہ پر کھل کر گفتگو کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا اور ترکیہ کے درمیان تعلقات انتہائی مضبوط ہیں۔ ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی ممکنہ فروخت […]
![]()
نیٹو سے مایوس ہوں، ایران پر ہمیں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں تھی، ترکیہ دوست ہے؛ ٹرمپ Read More »









