Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران سے معاہدے میں فریق نہیں پھر بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے رابطہ ہوا ہے جس میں امریکا ایران مفاہمتی یادداشت سے متعلق گفتگو کی گئی۔ دفتراسرائیلی وزیراعظم کے مطابق نیتن […]

Loading

ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم Read More »

ایران ڈیل سے متعلق ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے منسوخ کرنے اور ایران ڈیل اس ہفتےہونے کے بیان کے عالمی اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ 89 ،ڈبلیو ٹی

Loading

ایران ڈیل سے متعلق ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں Read More »

وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ وزیراعظم اور کابینہ پر توہینِ عدالت کی کارروائی کے خلاف اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 16 جون کو سماعت کرے گا۔ وزیراعظم اور کابینہ کے خلاف

Loading

وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا Read More »

ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی کے بعد ایران پر طے شدہ حملے روکنے اور معاہدہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کی دستاویزات آخری مرحلے

Loading

ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

‘ہرمز میں ایران کی ناک کے نیچے سے 100 ملین بیرل تیل نکالا’: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ’ہرمز میں ایران کی ناک کے نیچے سے 100 ملین بیرل تیل نکالا‘۔ ان کے مطابق امریکی فوج نے 200 سے زائد آئل ٹینکرز اور تجارتی جہازوں کو اس اہم بحری گزرگاہ سے بحفاظت گزارنے میں مدد فراہم کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے

Loading

‘ہرمز میں ایران کی ناک کے نیچے سے 100 ملین بیرل تیل نکالا’: ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپیں: ایرانی خبر ایجنسی

آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپیں: ایرانی خبر ایجنسی انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکا کی جانب سے ایران پر تازہ حملے کے بعد آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور ایرانی پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبہ فارس، مغربی تہران، بندر عباس

Loading

آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپیں: ایرانی خبر ایجنسی Read More »

ایران، امریکا اور اسرائیل اختلافات کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں: چین

چین کی جانب سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال بہتر کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہاکہ تین ماہ سے جاری امریکا،اسرائیل، ایران تنازع نے خلیجی ممالک اورمشرق وسطیٰ کو شدید متاثر کیا، اختلافات یا تنازعات فوجی کارروائیوں یا طاقت سے حل نہیں کیے جاسکتے۔ چینی

Loading

ایران، امریکا اور اسرائیل اختلافات کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کریں: چین Read More »

‘انہوں نے کتے استعمال کیے’: اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ جنسی زیادتی پر فلم سے ہنگامہ

الجزیرہ کی ایک نئی دستاویزی فلم نے اسرائیلی حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ مبینہ جنسی تشدد اور ریپ کے سنگین الزامات سامنے لا کر بین الاقوامی سطح پر بحث چھیڑ دی ہے۔ فلم میں متعدد سابق قیدیوں کی گواہیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس کی بنیاد پر یہ دعویٰ کیا گیا

Loading

‘انہوں نے کتے استعمال کیے’: اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ جنسی زیادتی پر فلم سے ہنگامہ Read More »

نیتن یاہو کو اچھے سے پتا لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہار چکا ہے بس مان نہیں رہا: اسرائیلی مصنف

اسرائیلی مصنف اور کالم نویس گڈیون لیوی نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اچھے سے پتا لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہار چکا ہے بس مان نہیں رہا۔  گڈیون لیوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شکست ماننا مشکل ہوتا ہے لیکن حقیقت اٹل ہے۔ انہوں نے

Loading

نیتن یاہو کو اچھے سے پتا لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہار چکا ہے بس مان نہیں رہا: اسرائیلی مصنف Read More »

جنوبی ایران پر حملوں کا بدلہ: تہران کے بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر شدید حملے

امریکی افواج نے اپنے جدید ترین اپاچی ہیلی کاپٹر کو گرائے جانے کے جواب میں جنوبی ایران پر رات گئے شدید فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔ جس کے جواب میں تہران نے بحرین میں موجود امریکی بحری فوج کے پانچویں بیڑے (ففتھ فلیٹ) کو ڈرونز سے اور اردن میں ایک فضائی اڈے کو میزائلوں

Loading

جنوبی ایران پر حملوں کا بدلہ: تہران کے بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر شدید حملے Read More »