عمارہ اطہر لاہور کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر تعینات
آئی جی پنجاب نے ایس ایس پی عہدے کے 4 افسران کے تقرر اور تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عمارہ اطہر کو چیف ٹریفک آفیسر لاہور لگایا گیا ہے، وہ اس عہدے پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ اس کے علاوہ سابق سی ٹی او ایس ایس پی مستنصر فیروز کو […]
![]()
عمارہ اطہر لاہور کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر تعینات Read More »









