ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پر نئے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ
ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پرنئےقوانین متعارف کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران میں حجاب قانون کا مجوزہ بل اتوار کو بورڈ آف گورنرز کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حجاب قانون کے 70 آرٹیکلز پر مشتمل مسودے میں متعدد تجاویز […]
![]()
ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پر نئے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »









