پیرس فرانس میں مقیم سماجی اور سیاسی شخصیت روحی بانو کو شریف اکیڈمی جرمنی کا ایگزیکٹو ڈائریکٹریورپ نامزد کیا گیا۔
پیرس فرانس میں مقیم سماجی اور سیاسی شخصیت روحی بانو کو شریف اکیڈمی جرمنی کا ایگزیکٹو ڈائریکٹریورپ نامزد کیا گیا پیرس۔ فرانس(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رپورٹ۔۔۔ منیر احمد ملک) فرانس میں مقیم شاعرہ،سماجی شخصیت اور خلائقِ عامہ کے جذبہ سے سرشار روحی بانو جو کہ 2010 سے شریف اکیڈمی جرمنی کی ممبر ہیں اور2012 […]
![]()









