Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکی فوج 30 ستمبر تک کردستان سے مکمل طور پر نکل جائے گی، عراق

عراقی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکی فوج 30 ستمبر تک کردستان سے مکمل طور پر نکل جائے گی عراقی حکومت کے مطابق امریکی فوج 30 ستمبر تک کردستان کے علاقے سے مکمل طور پر انخلا کر لے گی، کردستان میں موجود امریکی فوجی اڈے عراقی سکیورٹی فورسز کے حوالے کیے جائیں گے۔ عراق اور […]

Loading

امریکی فوج 30 ستمبر تک کردستان سے مکمل طور پر نکل جائے گی، عراق Read More »

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سنا دی

دمشق کی فوجداری عدالت نے سابق شامی صدر بشار الاسد کو سزائے موت سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق عدالت نے بشار الاسد کو پیشگی منصوبہ بندی اور جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنائی۔ عدالت نےبشار الاسد دور کےسیکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کو بھی سزائے موت دینے کا حکم دیا،عاطف نجيب

Loading

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سنا دی Read More »

آبنائے ہرمز کا تحفظ امریکی حملے اور بحری ناکہ بندی روکنے سے ہی ممکن ہے: عباس عراقچی

آبنائے ہرمز کا تحفظ امریکی حملے اور بحری ناکہ بندی روکنے سے ہی ممکن ہے: عباس عراقچی انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے امریکا کے حملے اور بحری ناکہ بندی روکنا ضروری ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق عباس

Loading

آبنائے ہرمز کا تحفظ امریکی حملے اور بحری ناکہ بندی روکنے سے ہی ممکن ہے: عباس عراقچی Read More »

آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کے حملوں کا سسلہ جاری ہے: برطانیہ

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں خطرے کی سطح بدستور شدید ہے جبکہ آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں پر حملے جاری ہیں۔ برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کے ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ آبنائے

Loading

آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کے حملوں کا سسلہ جاری ہے: برطانیہ Read More »

امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں، امریکی سکیورٹی کی ناکامی کے بعد خطے میں نئے دفاعی معاہدے ہو رہے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ باہمی معاہدے

Loading

امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران Read More »

ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات

ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے متعلق معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں، تاہم امریکی میڈیا میں اس معاہدے کے ممکنہ اثرات پر بحث جاری ہے، جنگ کے مستقبل سے متعلق اختلافات امریکی کابینہ اور جوائنٹ چیفس

Loading

ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات Read More »

آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدو رفت کیلئے راستہ بنانے پر کام جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت یقینی بنانے کے لیے راستہ بنانے پر کام جاری ہے، تاہم امریکا ایران پر دباؤ برقرار رکھے گا۔ جے ڈی وینس کے مطابق منصوبے میں ایران کی جانب سے تجارتی بحری جہازوں پر فائرنگ نہ کرنے کی

Loading

آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدو رفت کیلئے راستہ بنانے پر کام جاری Read More »

جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر

جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران ملک کو تسلیمِ شکست یا اطاعت پر مجبور کرنے کے لیے ڈالے جانے والے کسی بھی دباؤ کو قبول نہیں کرے گا۔ پریس ٹی وی کے مطابق

Loading

جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر Read More »

مجوزہ آبنائے ہرمز معاہدہ، ایران کو بحری آمدورفت کا کنٹرول مل جائے گا، ذرائع

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق مجوزہ آبنائے ہرمز معاہدہ سے ایران کو بحری آمدورفت کا کنٹرول مل جائے گا۔ ایک سینئر ایرانی ذریعے اور خطے کے دو عہدیداروں نے بدھ کو رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان زیر غور ایک مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کے راستے

Loading

مجوزہ آبنائے ہرمز معاہدہ، ایران کو بحری آمدورفت کا کنٹرول مل جائے گا، ذرائع Read More »

حوثیوں کا سعودی شہر نجران پر حملہ،ایک پاکستانی سمیت 11 افراد زخمی

حوثی نےسعودی عرب کے شہر نجران پر حملہ کردیا،حملے میں 11 شہری زخمی ہوگئے،جن میں 7 سعودی، ایک یمنی، 2 مصری اور ایک پاکستانی شہری شامل ہے۔ سعودی قیادت نےحوثی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ سعودی حکام نے کہا

Loading

حوثیوں کا سعودی شہر نجران پر حملہ،ایک پاکستانی سمیت 11 افراد زخمی Read More »