آج – 20؍نومبر 1916پاکستان کے ممتاز شاعر، افسانہ نگار اور باکمال شاعر ”احمدندیمؔ قاسمی صاحب“ کا یومِ ولادت…
آج – 20؍نومبر 1916پاکستان کے ممتاز شاعر، افسانہ نگار اور باکمال شاعر ”احمدندیمؔ قاسمی صاحب“ کا یومِ ولادت… ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اَحمد_ندیمؔ_قاسمی کی پیدائش 20؍نومبر 1916ء کو رنگہ ،تحصیل خوشاب سرگودھا میں ہوئی تھی۔ احمد_شاہ نام رکھا گیا۔ ابتدائی تعلیم آبائی گاؤں میں ہوئی۔ 1935ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ 1936ء میں […]
![]()









