یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقومی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ حکومت یکم مئی 2024 سے اگلے 15 دن تک […]
![]()
یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »









