پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں قومی انڈر-18 ہاکی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کامیابی سے جاری۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں قومی انڈر-18 ہاکی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کامیابی سے جاری۔ پاکستان ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔۔ خصوصی مندوب ۔۔۔۔۔۔ طاہر لطیف )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں قومی انڈر-18 ہاکی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کامیابی سے جاری ہے۔ […]
![]()









