Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل کی سطح […]

Loading

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان Read More »

افغانستان جانے کیلئے قواعد مزید سخت، ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں ترمیم کر دی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان کے راستے افغانستان جانے والوں کے لیے قواعد مزید سخت ہو گئے ہیں۔ ایف بی آر اعلامیے کے مطابق افغانستان جانے والے سامان پر فنانشل سکیورٹی کی شرط عائد کر دی گئی

Loading

افغانستان جانے کیلئے قواعد مزید سخت، ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں ترمیم کر دی Read More »

روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، بچے سمیت 51 افراد ہلاک

روس نے یوکرین کے شمالی گاؤں پر میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچے سمیت 51 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے وزیر داخلہ نے کہا کہ روس نے یہ حملہ شہر کوپیانسک کے قریب ایک گاؤں میں قائم کیفے اور ایک دکان پر کیا، حملے کا علم ہوتے

Loading

روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، بچے سمیت 51 افراد ہلاک Read More »

اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ  نگران حکومت کے روز کے کاموں پر قانون سازی کی گئی کیونکہ کوئی ملک 6،7 ماہ نگران سیٹ اپ کو محض

Loading

اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا: اسحاق ڈار Read More »

نواز شریف کو کن طبی مسائل کا سامنا ہے؟ برطانوی اسپتال کی میڈیکل رپورٹ جاری

برطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے جس میں

Loading

نواز شریف کو کن طبی مسائل کا سامنا ہے؟ برطانوی اسپتال کی میڈیکل رپورٹ جاری Read More »

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد: نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔ ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، صرف 25 دن باقی ہیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان

Loading

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات Read More »

آئی ایم ایف شرائط: حکومت کا کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور  فیڈاسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررزکو فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 1580 روپےمیں ملےگی۔ ذرائع کا کہنا

Loading

آئی ایم ایف شرائط: حکومت کا کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ Read More »

’نواز شریف کی واپسی میں کوئی تبدیلی نہیں، 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا پروگرام فائنل ہے‘

لندن: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے وطن واپسی کے پروگرام میں کسی بھی تبدیلی کی تردید کردی۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی جس کے بعد جاری بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ نوازشریف  کی وطن واپسی کے پروگرام کو

Loading

’نواز شریف کی واپسی میں کوئی تبدیلی نہیں، 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا پروگرام فائنل ہے‘ Read More »

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق اضافہ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی

Loading

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی Read More »

اللہ نے سائفر کیس کا فیصلہ کرانا ہے تو ابو الحسنات ہی فیصلہ کرے گا: جج اسپیشل کورٹ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سائفر گمشدگی کیس سننے والے سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین اور پی ٹی آئی کے وکیل کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عمران خان سے بیٹوں کی ٹیلی فونک ملاقات کے لیے درخواست جمع کرانے سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین

Loading

اللہ نے سائفر کیس کا فیصلہ کرانا ہے تو ابو الحسنات ہی فیصلہ کرے گا: جج اسپیشل کورٹ Read More »