Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عمران خان نے توشہ خانہ میں نااہلی معطل کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ میں الیکشن کمیشن سے نا اہلی کا فیصلہ معطل کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ عمران خان نے نااہلی کا فیصلہ معطل کرانے کےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار […]

Loading

عمران خان نے توشہ خانہ میں نااہلی معطل کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا Read More »

مرکزی بینک نے محفوظ ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت جاری کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بینک ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت جاری کردی۔ گزشتہ روز ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں کہا تھا کہ بینک دوالیہ ہونے  پر بینکوں میں صرف 5 لاکھ روپے تک کی رقم محفوظ ہوتی ہے۔ تاہم اب مرکزی بینک نے ڈپٹی گورنر

Loading

مرکزی بینک نے محفوظ ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت جاری کردی Read More »

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دیدیا

عالمی بینک نے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی حکومت ان شعبوں پر خرچ نہ کرے جو صوبوں کے دائرہ

Loading

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دیدیا Read More »

جناح ہاؤس کیس: اسد عمر، علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیرا کیس میں اسد عمر، علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں اسد عمر، علیمہ اور عظمیٰ خان عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت تفتیشی افسر

Loading

جناح ہاؤس کیس: اسد عمر، علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع Read More »

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر کارروائی اوپن کورٹ میں ہوگی، عدالت نے درخواست نمٹادی

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر ان کیمرا کارروائی کی درخواست نمٹادی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ چونکہ سائفر کیس ٹرائل کورٹ میں ان کیمرا چل رہا ہے اس لیے ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست پر بھی ان کیمرا

Loading

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر کارروائی اوپن کورٹ میں ہوگی، عدالت نے درخواست نمٹادی Read More »

آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے: نگران وزیر صحت پنجاب

لاہور: پنجاب کے نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہےکہ آشوب چشم کے لیے کوئی خاص ادویات نہیں اسے قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ لاہور میں میر خلیل الرحمان سوسائٹی کے زیر اہتمام آشوب چشم بیماری کے حوالے سے سیمینار سے خطاب میں ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ آشوب چشم کی

Loading

آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے: نگران وزیر صحت پنجاب Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل کردیا

عالمی بینک نے پاکستان کو قرضے کے بوجھ کے حامل غریب ممالک کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89.3فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ عالمی بینک کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، کابینہ کے ارکان، وزرائے خزانہ، کابینہ کمیٹی اور قائمہ

Loading

عالمی بینک نے پاکستان کو غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل کردیا Read More »

پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ

پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی غیر ملکیوں سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائے گا۔

Loading

پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ Read More »

جب مارشل لاء لگتے ہیں تو ہتھیارپھینک دیتے ہیں، پارلیمان کچھ کرےتو سب کو حلف یاد آجاتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہےکہ جب مارشل لاء لگتے ہیں تو ہتھیارپھینک دیتے ہیں، پارلیمان کچھ کرےتو سب کو حلف یاد آجاتا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو فل کورٹ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیا اورعدالت

Loading

جب مارشل لاء لگتے ہیں تو ہتھیارپھینک دیتے ہیں، پارلیمان کچھ کرےتو سب کو حلف یاد آجاتا ہے: چیف جسٹس Read More »

حکومت کا ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سعودی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور شروع کردیا۔ سعودی عرب نے بھی پراجیکٹ کا حصہ بننے میں دلچسپی کا اظہار  کیا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری کونسل ایس آئی ایف سی نے وفاقی اداروں کو خط لکھ

Loading

حکومت کا ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور Read More »