Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: کراچی والوں اور ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی مہنگی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ  کی مد میں کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کردی جب کہ ڈسکوز صارفین کے لیے بھی بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی والوں کے لیے بجلی 2 روپے 31 پیسے مہنگی […]

Loading

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: کراچی والوں اور ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی مہنگی Read More »

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا

Loading

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ بشریٰ بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے

Loading

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع Read More »

ملک کا تنخواہ دار طبقہ ودہولڈنگ ٹیکس میں چوتھا بڑا شراکت دار

اسلام آباد: ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹھیکیدار، بینک کھاتہ دار اور  درآمدکنندگان کے بعد تنخواہ دار طبقہ ودہولڈنگ ٹیکس میں چوتھا بڑا شراکت دار ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی مالی سال میں تنخواہ دارافرادنے 264.3 ارب روپے ٹیکس ادا کیا، تنخواہ دار طبقے کی 35 فیصد شرح سے ٹیکس

Loading

ملک کا تنخواہ دار طبقہ ودہولڈنگ ٹیکس میں چوتھا بڑا شراکت دار Read More »

شفاف انتخابات اور نگراں حکومت کیلیے اسحاق ڈار موزوں نہیں، پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات اور نگراں حکومت کے لیے اسحاق ڈار موزوں امیدوار نہیں ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے

Loading

شفاف انتخابات اور نگراں حکومت کیلیے اسحاق ڈار موزوں نہیں، پی ڈی ایم Read More »

پنجاب غیر قانونی، جعلی یونیورسٹیوں کے کیمپس اور کالج میں پہلے نمبر پر

لاہور: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے غیر قانونی، جعلی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے غیر قانونی، جعلی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی، جس میں پنجاب غیر قانونی، جعلی یونیورسٹیز کے کیمپس اور کالجز میں پہلے نمبر

Loading

پنجاب غیر قانونی، جعلی یونیورسٹیوں کے کیمپس اور کالج میں پہلے نمبر پر Read More »

ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف سی اے اے ملازمین میدان میں آگئے

ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف سی اے اے ملازمین نے آواز بلند کردی، لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر یونین اور آفیسرز ایسوسی ایشن نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے تین بڑے ایئرپورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے خلاف

Loading

ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف سی اے اے ملازمین میدان میں آگئے Read More »

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول سے رابطہ، پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال

 امریکی  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے  وزیر خارجہ بلاول بھٹو  زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور  پاکستانی معیشت اور افغان امور  پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق  انٹونی بلنکن نے پاکستانی وزیر خارجہ سے گفتگو میں پاک امریکا تعلقات میں تعمیری شراکت داری قائم رکھنےکے عزم کا اعادہ کیا۔

Loading

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول سے رابطہ، پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پیش ہوگئے، الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن میں  چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور  اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے

Loading

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر  یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون کے فروغ پر

Loading

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈر یو ایس سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کی ملاقات Read More »