Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

’ قومی سلامتی کے اجلاسوں میں سائفر کو تسلیم کیا گیا ‘، شاہ محمود جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سائفر اور آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہوگئے۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اسلام  آباد میں ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں وہ سائفر اور آڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی […]

Loading

’ قومی سلامتی کے اجلاسوں میں سائفر کو تسلیم کیا گیا ‘، شاہ محمود جے آئی ٹی کے سامنے پیش Read More »

موسمیاتی تبدیلیاں: پاکستان کو عالمی امداد کا ایک بہت کم حصہ ملا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات کا سامنا ہے، گزشتہ سال سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جنیوا ڈونرزکانفرنس میں 10.9 ارب ڈالر امداد کا وعدہ کیا گیا۔

Loading

موسمیاتی تبدیلیاں: پاکستان کو عالمی امداد کا ایک بہت کم حصہ ملا، آئی ایم ایف Read More »

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن

اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بنیادی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ تک

Loading

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا: پاور ڈویژن Read More »

’اللہ کو جس سے جو کام لینا ہو لیتے ہیں‘، نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر ڈار کا جواب

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر تردید کرنے سے گریز کیا۔ وزير خزانہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں اس بات کی تردید کرنے سے گریز کیا ہے کہ انہیں نگران وزیراعظم بنایا جارہا ہے۔ اسحاق ڈار سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ

Loading

’اللہ کو جس سے جو کام لینا ہو لیتے ہیں‘، نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر ڈار کا جواب Read More »

نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کرینگے: ایاز صادق

مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہےکہ نواز  شریف سوچ سمجھ کر  واپس آنےکا فیصلہ کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایاز صادق کا کہنا تھا کہ جس چیز  سے نواز  شریف گزر  چکے ہیں وہ ہی بہتر جانتے ہیں، نواز

Loading

نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کرینگے: ایاز صادق Read More »

قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے ن لیگ کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل

موجودہ قومی اسمبلی کی تحلیل، نگران سیٹ اپ  اور  عام انتخابات پر مشاورت کے لیے وزیراعظم  شہباز  شریف نے مسلم لیگ ن کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی بنا دی۔  کمیٹی میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، ایاز صادق اور سعد رفیق شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی پیپلزپارٹی، جمعیت علما اسلام، متحدہ قومی موومنٹ

Loading

قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے ن لیگ کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل Read More »

مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50  پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ہے، حکومت

Loading

مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی Read More »

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں واقع گھرمیں رات گئے مردہ پائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو  پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، موت کے وقت  شارق

Loading

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت Read More »

آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل کس طرح ہوئی؟ ایاز صادق نے پیرس میٹنگ کی اندرونی کہانی بتادی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے پاکستان کے حالیہ معاہدے سے متعلق پیرس میں ہونے والی میٹنگ کی اندرونی کہانی بتا دی۔ گزشتہ ماہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی

Loading

آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل کس طرح ہوئی؟ ایاز صادق نے پیرس میٹنگ کی اندرونی کہانی بتادی Read More »

حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں: پارلیمانی کمیٹی کی تجویز

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے تجویز پیش کی ہےکہ حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں، حلقہ بندیوں کا عمل انتخابی شیڈول کے اعلان سے 4

Loading

حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں: پارلیمانی کمیٹی کی تجویز Read More »