گھرکا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئے عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیا
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےگھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور اور ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ انسداد دہشت گردی عدالت سے 18 مئی کو پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کیے، […]
![]()
گھرکا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئے عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیا Read More »









