Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل

پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار تینوں رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا ہے۔ پولیس نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماؤں کو گزشتہ روز نقص امن کے خطرات کی وجہ سے […]

Loading

اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل Read More »

عمران خان کی گرفتاری سے عدالتی وقار مجروح کیا گیا: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف  دائر درخواست سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا

Loading

عمران خان کی گرفتاری سے عدالتی وقار مجروح کیا گیا: چیف جسٹس Read More »

لندن پولیس کا نواز شریف کی رہائشگاہ سے متعلق اہم فیصلہ

لندن پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لندن پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے پر عارضی پابندی عائد کر دی

Loading

لندن پولیس کا نواز شریف کی رہائشگاہ سے متعلق اہم فیصلہ Read More »

عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے نیب نے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے اور ان

Loading

عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ہے۔ وزارت داخلہ کی اجازت پر ضلعی

Loading

اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ Read More »

پنجاب حکومت نے کالجز اور یونیورسٹیز کی بندش سے متعلق اعلان کر دیا

پنجاب ی نگراں حکومت نے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث صوبے بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز کو اگلے 2 روز کیلیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیکل کالجز کھلے رہیں گے جبکہ اسکول بند یا کھلے رکھنے کا فیصلہ رات تک ہوگا۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت

Loading

پنجاب حکومت نے کالجز اور یونیورسٹیز کی بندش سے متعلق اعلان کر دیا Read More »

کچھ بھی ہو رکنا نہیں، شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو ہدایت

اسلام آباد : نائب چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا کارکنوں کو کہنا ہے کہ ہم کچھ بھی ہو نہیں روکیں گے جب تک عمران خان کی رہائی نہ ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق نائب چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمودقریشی کی جانب سے کارکنوں کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں۔ شاہ محمود قریشی

Loading

کچھ بھی ہو رکنا نہیں، شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو ہدایت Read More »

عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا کئی شہروں میں احتجاج، لاہور میں 3 پولیس اہلکار زخمی

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے  کارکنوں نے پرکئی شہروں میں احتجاج کیا۔ لاہور میں کارکنوں نے جیل روڈ بند کردیا اور دھرم پورہ میں بھی احتجاج کیا۔ کینال روڈ پر بھی ٹائر جلاکر راستے بند کردیے گئے۔ نگران وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کے مطابق احتجاج کے دوران اب تک

Loading

عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا کئی شہروں میں احتجاج، لاہور میں 3 پولیس اہلکار زخمی Read More »

عمران خان کی گرفتاری : پی ٹی آئی رہنماوں کی عوام سے باہر نکلنے کی اپیل

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر عوام سے باہر نکلنے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا، جس کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے عوام سے باہر نکلنے کی اپیل کردی۔ پی ٹی آئی رہنما حماد

Loading

عمران خان کی گرفتاری : پی ٹی آئی رہنماوں کی عوام سے باہر نکلنے کی اپیل Read More »

عمران گرفتاری نوٹس: کارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم، وزرا کیخلاف بھی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ  نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔ عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی اور چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا

Loading

عمران گرفتاری نوٹس: کارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم، وزرا کیخلاف بھی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ Read More »