اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات: امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کریگا
اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے دوران امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا۔ ایران امریکا مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد سے قبل جمعرات کو خصوصی طیارے کی آمد ہوئی۔ خصوصی طیارے سی 15 میں امریکی وفدکیلئے خصوصی گاڑیاں بھی پاکستان پہنچیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ان […]
![]()
اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات: امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کریگا Read More »







