Daily Roshni News

ہر شخص کے لئے قرآن پاک کو پڑھ کر سمجھنے کا طریقہ اور تصوّر کیا ہے ۔۔۔؟۔۔۔تحریر۔۔۔ حضور قلندر بابا اولیاء رحمتہ اللہ علیہ ۔۔۔

ہر شخص کے لئے قرآن پاک کو پڑھ کر سمجھنے کا طریقہ اور تصوّر کیا ہے ۔۔۔؟

تحریر۔۔۔ حضور قلندر بابا اولیاء رحمتہ اللہ علیہ ۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اس لئے ضروری ہے کہ تم عربی پڑھو اور قرآن کو قرآن کے الفاظ میں سمجھو ۔ بغیر کسی تاویل اور بغیر کسی اثر کے بالکل غیر جانبدار ہو کر ، اس تصوّر سے کہ اللّہ تعالٰے کیا فرماتے ہیں ۔جہاں تک سمجھنے کا سوال ہے ، اللّہ تعالٰے نے خود وعدہ فرمایا ہے کہ میں نے تمہارے لئے قرآن کا سمجھنا آسان کر دیا ہے ۔ ہے کوئی سمجھنے والا ۔۔۔؟

یہ صلائے عام ہے ۔ سورۂ قمر میں چار مرتبہ یہ بات کہی گئی ہے ۔۔۔

حضور قلندر بابا اولیاء رحمتہ اللہ علیہ ۔۔۔

کتاب ،،،،، قلندر شعور ۔۔۔۔۔ موضوع ،،، مکتوب گرامی

Loading