ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم ایک دوسرے سے حسد نہ کرو ،نہ خرید وفروخت میں ( دھوکا دینے کے لیے) بولی بڑھاؤ ، نہ ایک دوسرے سے بغض رکھو ، نہ ایک دوسرے سے بـے رخی برتو اور نہ تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا کرے۔ اللہ تعالیٰ کے بندوں بھائی بن جاؤ ( مسلم ص ، 1064 ، حدیث نمبر 6541 )
![]()

