Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ )

قطعہ

پیٹرول پر یہ لیوی ٹیکس، مت، لگاؤ
عوام کی جیبوں سے پیسہ مت، چراؤ

کسی ملک میں ایسا ٹیکس نہیں لگتا
اس قدر نا جائز منافع مت، کماؤ

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ
ا یمسٹرڈم ہالینڈ

Loading