فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اسے روز قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے تو وہ تنگ دست کو مہلت دے یا اس کو معاف کر دے۔ (صحیح مسلم – 4000)