مرحوم یعقوب بٹ کے چہلم کی تقریب 16 فروری 2025
منہاج القرآن دی ہیگ میں منعقد ہو گی — !!
ہالینڈ، (ڈیلی روشتی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔راجہ فاروق حیدر) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کے قدیم رہائشی یعقوب بٹ مرحوم کی رسم چہلم کی تقریب بروز اتوار 16 فروری 2025دن ڈیڑھ بجے سے ساڑھے تین بجے تک منہاج القرآن دی ہیگ میں ہوگی ۔ مزید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں.
سہیل بٹ : 0614276206
عبدالعزیز خان : 0681800074