Daily Roshni News

چوہدری خالد محمود علالت کے باعث زیر علاج خالد رانا کی عیادت اور صحتیابی کی دعائیں۔

چوہدری خالد محمود علالت کے باعث زیر علاج

خالد رانا کی عیادت اور صحتیابی کی دعائیں۔

نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) منہاج القرآن  انٹرنیشنل  دی ہیگ کے صدر چوہدری خالد محمو د گزشتہ کئی دنوں سے مقامی ہسپتال میں علالت کے باعث زیر علاج ہیں۔گزشتہ روز دی ہیگ  کی جانی پہیچانی شخصیت  خالد رانا نے چوہدری خالد محمود کی عیادت کے دوران خیر یت دریافت کی اور ان کی جلد ازجلد صحتیابی  کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کیں۔چوہدری خالد محمود نے  عیادت اور دعائیہ کلمات اد ا کر نے پر خالد رانا کا شکریہ ادا کیا۔

Loading