مولانا فضل الرحمان کی آزاد کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش
وفاقی دارالحکومت میں بلاول بھٹو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کو خوش آمدید کہتے ہیں ، قومی معاملات پر سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطے ہوتے رہتے ہیں۔ اُنہوں نے آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کے دھرنے کے معاملے پر ثالثی کا کردار ادا […]
![]()
مولانا فضل الرحمان کی آزاد کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش Read More »









