Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا۔ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ن لیگ کے رہنما خواجہ احمد حسان  نے ملاقات کی۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اللہ نے دنیا میں پاکستان کا مقام بلند کردیا ہے۔ انہوں نے […]

Loading

پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا: وزیراعظم Read More »

افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں، پاکستان

دفترخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف 3 دن کا وقفہ تھا جو ختم ہو گیا تھا اور موجودہ صورتحال کو جنگ بندی قرار دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایاکہ پاکستان افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف

Loading

افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں، پاکستان Read More »

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ***قرآنیات**** تعلیمی ادارے آپ کو علم نہیں بلکہ معلومات فراہم کرتے ہیں، جبکہ قرآن ہمیں کائنات کی ہرشے کا علم عطا کرتا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »

میں کون ہوں؟۔۔ تحریر۔۔۔ممتاز مفتی۔۔۔قسط نمبر3

میں کون ہوں؟ تحریر۔۔۔ممتاز مفتی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ میں کون ہوں؟۔۔ تحریر۔۔۔ممتاز مفتی) کر میری طرف بھاگتا ہے“۔ میری چیخ نکل جاتی ہے۔ ساتھ ہی بجلی کڑکتی ہے ، ایک دھماکا ہوتا ہے اور پھر مٹی ہی مٹی، دھول ہی دھول اور میں جاگ پڑتی ہوں“۔ وہ خاموش ہو گئی۔ دیر تک ہم

Loading

میں کون ہوں؟۔۔ تحریر۔۔۔ممتاز مفتی۔۔۔قسط نمبر3 Read More »

کسی کی زندگی کی ایک پراسرار آپ بیتی

کسی کی زندگی کی ایک پراسرار آپ بیتی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )میرا نام سرفراز احمد ہے۔ اس وقت میری عمر تقریباً ستر سال ہے اور میں نارتھ ناظم آباد میں رہائش پذیر ہوں۔ یہ میری زندگی کا ایک سچا واقعہ ہے، جو آج سے تقریباً تیس سے پینتیس سال پرانا ہے۔ ان دنوں ہم

Loading

کسی کی زندگی کی ایک پراسرار آپ بیتی Read More »

غزل۔۔۔ شاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہین کاظمی

 غزل شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  شاہین کاظمی حسن اور عشق کے مغالطے عجیب ہیں دل کے اور نگاہ کے یہ ضابطے عجیب ہیں سانس سانس قربتیں ہیں بات بات دوریاں تیرے میرے درمیاں یہ رابطے عجیب ہیں منظروں میں جابجا گُھلی ہوئی اُداسیاں بےثبات موسموں کے سلسلے عجیب ہیں تار تار ٹوٹ کر گرہ گرہ رفو ہوئی

Loading

غزل۔۔۔ شاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہین کاظمی Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ‏جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

علم کی روشنی ضروری ہے ۔

علم کی روشنی ضروری ہے ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )لائن آف کنٹرول کے بالکل پاس، آزاد کشمیر کے ایک چھوٹے سے گاؤں *کیل* میں احمد رہتا تھا۔ ابا *حاجی کریم* پہاڑوں پر لکڑیاں کاٹ کر بیچتے تھے۔ گھر کچا، چھت ٹپکتی، اور رات کو گولوں کی آواز سے نیند ٹوٹ جاتی۔ *احمد کی ضد:*

Loading

علم کی روشنی ضروری ہے ۔ Read More »

جن زاد۔۔۔ تحریر: دیور بھابی

جن زاد تحریر: دیور بھابی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جن زاد۔۔۔ تحریر: دیور بھابی)زمانوں کی بے رحم خاک چھاننے اور لامتناہی مسافتوں کی تھکن سمیٹنے کے بعد، میں نے آخر کار یہ فیصلہ کیا کہ اب سائے کی بے نام بستی سے نکل کر مٹی کے کسی جیوندے ٹھکانے میں قیام کیا جائے۔ میری

Loading

جن زاد۔۔۔ تحریر: دیور بھابی Read More »

💫 وہ سودا جس نے موت کو بھی حسد میں مبتلا کر دیا 💫تحریر : حقیقت اور فسانہ

تجسس کا جال:یہ ایک ایسی تجارت ہے جس نے ایک باپ کا بیٹا بھی چھین لیا اور اسے جنت کا وارث بھی بنا دیا۔ کیا آپ جاننا چاہیں گے کہ اس لڑکے نے وہ کون سا سودا خریدا تھا جو اس کی آنکھوں سے اوجھل تھا مگر اس کی روح کی ملکیت بن گیا تھا؟

Loading

💫 وہ سودا جس نے موت کو بھی حسد میں مبتلا کر دیا 💫تحریر : حقیقت اور فسانہ Read More »