آبنائے ہرمز میں ایران کے نئے نظامِ ادائیگی نے خطے میں تیل سپلائی روک دی
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے پیشگی منظوری اور فیس کی ادائیگی کا نیا نظام عالمی معیشت پر اثر انداز ہونا شروع ہو گیا ہے۔ دفاعی اور معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نئے نظام کی وجہ سے آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک میں نمایاں کمی آئی […]
![]()
آبنائے ہرمز میں ایران کے نئے نظامِ ادائیگی نے خطے میں تیل سپلائی روک دی Read More »









