پی ایس ایل11: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دے دی، ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار
کراچی: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو با آسانی 24 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں […]
![]()









