صمد نوشاہی ہر بدھ کو باقاعدگی سے غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں نوجوانوں کو ولندیزی زبان میں درس نظامی کی تدریس کر رہے ہیں ۔
*اقوام متحدہ و یانا میں محمد آفتاب منیر سیفی کی دعوت پر علامہ سید زوار حسین شاہ, شیخ محبوب عالم وارثی اور محمد ارشد راجپوت کا دورہ*
*منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے زیر اہتمام سالانہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ شہادت کانفرنس کا انعقاد*۔