دبئی کا سیون اسٹار ہوٹل برج العرب عارضی بند کرنے کا اعلان، وجہ سامنے آگئی
دبئی کے سیون اسٹار ہوٹل برج العرب کو مرمت کیلئے 18ماہ بند کرنے کا اعلان کردیاگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کا مشہور لگژری ہوٹل برج العرب اپنی منفرد کشتی نما ساخت اورشاندار ڈیزائن کی وجہ سے دنیا بھرمیں پہچانا جاتا ہے۔ برج العرب اب ایک بڑی تبدیلی کے مرحلے میں داخل […]
![]()
دبئی کا سیون اسٹار ہوٹل برج العرب عارضی بند کرنے کا اعلان، وجہ سامنے آگئی Read More »









