Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرِ سماعت اپیلوں پر گفتگو

بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔  جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کروائی گئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی صحت، آنکھ […]

Loading

عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرِ سماعت اپیلوں پر گفتگو Read More »

آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا

ریاض: پاکستان نے آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا جہاز سعودیہ کی ینبع پورٹ پہنچ گیا جہاں جہاز پاکستان کے لیے 73 ہزار ٹن خام تیل کے ساتھ کل کراچی کے لیے روانہ ہوگا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق پی این

Loading

آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا Read More »

ایران کا اسرائیل کے بن گورین ائیرپورٹ پر حملہ، اسرائیلی دفاعی نظام میزائل روکنے میں ناکام

ایران نے اسرائیل کے اہم ترین بن گورین ائیرپورٹ پر میزائل حملوں سے نقصان پہنچایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے  اسرائیل کے بن گورین ائیرپورٹ پر میزائل حملے کیے جسے اسرائیل کا دفاعی نظام روکنے میں ناکام رہا اور کئی میزائل ائیرپورٹ پر گرے جس سے ہوائی اڈے کو نقصان پہنچا۔ ادھر لبنان

Loading

ایران کا اسرائیل کے بن گورین ائیرپورٹ پر حملہ، اسرائیلی دفاعی نظام میزائل روکنے میں ناکام Read More »

جنگ کا 12 واں روز: ایران کے اسرائیل اور امریکی اہداف پر شدید حملے

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی اور اسرائیلی اہداف پر مسلسل تین گھنٹے تک میزائل اور ڈرونز برسائے، جن میں جدید ’خرمشاہ‘ میزائلوں کا بھی استعمال کیا گیا۔ اس حملے کو ایران کا اب تک کا سب سے طاقتور حملہ قرار دیا جارہا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ’آپریشن وعدہ صادق‘ کی 37 ویں

Loading

جنگ کا 12 واں روز: ایران کے اسرائیل اور امریکی اہداف پر شدید حملے Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق رائے کے قریب

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان موجودہ مالی سال کے لیے نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب آ گیا ہے۔ فریم ورک کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف کم کر کے جون 2026 تک 134.5 کھرب روپے کر

Loading

پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق رائے کے قریب Read More »

امریکا کا سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے والے 16 ایرانی جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے والے 16 ایرانی جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے بیان کے مطابق امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کے 16 جہازوں کو نشانہ بنایا ہے، جن

Loading

امریکا کا سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے والے 16 ایرانی جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

وزیرِاعظم کا سرکاری مراعات میں کمی کا اعلان، پٹرول مزید مہنگا کرنے کا بھی عندیہ

پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)وزیرِاعظم شہباز شریف نے خطے کی موجودہ صورتِ حال پر قوم سے خطاب میں کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کر دیا، آئندہ دو ماہ کے لیے سرکاری محکموں کی گاڑیوں کو ملنے والے ایندھن میں 50 فیصد کمی کی جا رہی ہے جس سے ایمبولینسز اور ٹرانسپورٹ مستثنیٰ ہوں گی۔ وزیرِاعظم شہباز

Loading

وزیرِاعظم کا سرکاری مراعات میں کمی کا اعلان، پٹرول مزید مہنگا کرنے کا بھی عندیہ Read More »

شریک حیات سے بڑھ کر رفیق حیات بنیے۔۔!۔۔۔قسط نمبر2

شریک حیات سے بڑھ کر رفیق حیات بنیے۔۔! قسط نمبر2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ شریک حیات سے بڑھ کر رفیق حیات بنیے)فطری طور پر ہر ماں اپنی بیٹی کی خوشیاں چاہتی ہے لیکن ہمارے معاشرہ میں یہ مشاہدات بھی ہوتے ہیں کہ کئی عورتوں کے گھر ان کی ماؤں کے غلط مشوروں اور منفی رویہ

Loading

شریک حیات سے بڑھ کر رفیق حیات بنیے۔۔!۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

معروف شاعرہ اور افسانہ نگار ڈاکٹر ناہید کیانی صاحبہ آج صبح مانچسٹر میں خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

معروف شاعرہ اور افسانہ نگار ڈاکٹر ناہید کیانی صاحبہ آج صبح مانچسٹر میں خالقِ حقیقی سے جا ملیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )معروف شاعرہ اور افسانہ نگار ڈاکٹر ناہید کیانی صاحبہ آج صبح مانچسٹر میں خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ ان کی ادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے،

Loading

معروف شاعرہ اور افسانہ نگار ڈاکٹر ناہید کیانی صاحبہ آج صبح مانچسٹر میں خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ Read More »

رانا شہزاد رفاقت کی جانب سے افطار پارٹی و محفل نعت کا انعقاد

سوئٹزرلینڈ ، رانا شہزاد رفاقت نے محفل نعت اور روزہ داروں کے لئے افطار کا انتطام و انصرام کیا، کمیونٹی کی بھرپور شرکت ۔۔۔۔۔ سوئٹزرلینڈ  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ رپورٹ  ۔۔۔۔۔ سید علی جیلانی  ) رمضان المبارک کا مہینہ ہر سال رحمت مغفرت اور نجات کی صدائیں لگاتا ہوا ہماری زندگی میں آتا

Loading

رانا شہزاد رفاقت کی جانب سے افطار پارٹی و محفل نعت کا انعقاد Read More »