Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم براہ راست فیفا کے کسی ایونٹ میں شرکت کریگی

فیفا فٹبال سیریز فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیلانی این فینٹونیو کا برین چائلڈ ہے اور  فیفا سیریز میں ان ممالک کو کھیلنے کے لیے منتخب کیا جاتا ہے جو ہر 4 سال بعد منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے منتخب نہیں ہوتے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی فیفا کی […]

Loading

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم براہ راست فیفا کے کسی ایونٹ میں شرکت کریگی Read More »

غزہ میں موسم سرما کی بارش، ناقابلِ برداشت ٹھنڈ سے 8 ماہ کی بچی جان کی بازی ہار گئی

غزہ میں مسلسل دوسرے روز  بارش سے  فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، اسرائیلی حملوں کے باعث تباہ حال علاقے میں  سیلابی صورتِ حال پیدا ہوگئی۔ موسم سرما کی بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، بارش کا پانی بے گھر فلسطینیوں کے خیموں میں داخل ہوگیا۔ ناقابلِ برداشت ٹھنڈ سے پناہ گزین

Loading

غزہ میں موسم سرما کی بارش، ناقابلِ برداشت ٹھنڈ سے 8 ماہ کی بچی جان کی بازی ہار گئی Read More »

یوکرین جیسے تنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتے ہیں: ٹرمپ نے خبردار کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ  یوکرین جیسے تنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین روس جنگ بندی کے روشن امکانات کی صورت میں اپنا نمائندہ جنگ بندی مذاکرات میں بھیج سکتے ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان  جنگ

Loading

یوکرین جیسے تنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتے ہیں: ٹرمپ نے خبردار کردیا Read More »

فیض حمیدکو سزا ایک ادارےکا اندرونی معاملہ ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا  سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ فیض  حمید  ایک  ادارےکے ملازم تھے، اگر کسی معاملے  پر فیض حمیدکو  سزا ہوئی ہے تو  یہ  ان کا  اندرونی معاملہ  ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ  بانی پی ٹی

Loading

فیض حمیدکو سزا ایک ادارےکا اندرونی معاملہ ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

فیض حمید اب عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید اب بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہےہیں۔  سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ 9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی قانونی شکنجے میں آتے دکھائی دے رہےہیں، فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے خلاف صرف گواہی

Loading

فیض حمید اب عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا Read More »

اسلام آباد: مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے مسلم کالونی میں آپریشن کرکے 200 ارب مالیت کی سرکاری زمین واگزار کرالی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسلم کالونی میں آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ گھروں کو مسمار کیا گیا اور زیر قبضہ 700 کینال سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ

Loading

اسلام آباد: مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار Read More »

ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی، آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے اسپیشل اکنامک زون بنانے سے بھی روک دیا

اسلام آباد: پاکستان نے قرض پروگرام کیلئے توانائی، مالیاتی، سماجی شعبے، اسٹرکچرل، مانیٹری اور کرنسی سے متعلق آئی ایم ایف کی 23شرائط مان لیں۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے اتفاق کیا ہے کہ ترقیاتی اسکیموں میں کمی لائی جائے گی، ان شرائط میں کھاد اور کیڑے مار ادویات پر ایکسائز ڈیوٹی میں 5 فیصد

Loading

ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی، آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے اسپیشل اکنامک زون بنانے سے بھی روک دیا Read More »

راجہ خالد نوشاہی کی اہلیہ حفیظہ مالیکہ لوکائی وفات پاگئیں۔

 راجہ خالد نوشاہی کی اہلیہ حفیظہ مالیکہ لوکائی وفات پا گئیں۔  نماز جنازہ 12 دسمبر025 2 دن 14:30 بجے KERK HOF LAAN DEN HAAG میں ادا کی جائے گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل – – – نمائندہ خصوصی) دی پیگ کے قدیم رہائشی راجہ خالد محمود نوشاہی قادری کی اہلیہ حفیظہ ماہیکہ لوکائی وفات پاگئیں۔

Loading

راجہ خالد نوشاہی کی اہلیہ حفیظہ مالیکہ لوکائی وفات پاگئیں۔ Read More »

شوکت خانم فاؤنڈیشن یونان کے زیر اہتمام آگاہی مہم و نیٹ ورکنگ ایونٹ، معروف اداکارہ ریما خان کی خصوصی شرکت

شوکت خانم فاؤنڈیشن یونان کے زیر اہتمام آگاہی مہم و نیٹ ورکنگ ایونٹ، معروف اداکارہ ریما خان کی خصوصی شرکت یونان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انصر اقبال بسراء  )شوکت خانم میموریل فاؤنڈیشن یونان کے زیر اہتمام *شوکت خانم کینسر ہسپتال و ریسرچ سینٹر کراچی* کے لیے ایک مؤثر *آگاہی مہم اور نیٹ ورکنگ ایونٹ* کا

Loading

شوکت خانم فاؤنڈیشن یونان کے زیر اہتمام آگاہی مہم و نیٹ ورکنگ ایونٹ، معروف اداکارہ ریما خان کی خصوصی شرکت Read More »

کوفہ کی ایک تنگ گلی میں عصر کا وقت تھا۔

کوفہ کی ایک تنگ گلی میں عصر کا وقت تھا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کوفہ کی ایک تنگ گلی میں عصر کا وقت تھا۔گرد اڑی ہوئی تھی اور لوگ گھروں کو لوٹ رہے تھے۔ ایسے میں ایک نوجوان غلام تیزی سے بھاگتا ہوا ایک دروازے کے سامنے آ کر رک گیا۔ اس کے پیچھے ایک

Loading

کوفہ کی ایک تنگ گلی میں عصر کا وقت تھا۔ Read More »