Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

نو مئی واقعات: ویڈیوز میں سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق

پشاور میں نو مئی کے واقعات سے متعلق ویڈیوز کی تصدیق کے لیے پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے اپنی تفصیلی رپورٹ مکمل کر لی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زیرِ تجزیہ ویڈیوز میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ […]

Loading

نو مئی واقعات: ویڈیوز میں سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق Read More »

کراچی: باغ جناح میں پی ٹی آئی کا جلسہ نہ ہوسکا، سہیل آفریدی مختصر خطاب کے بعد روانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کراچی کے باغ جناح گراؤنڈ میں طے شدہ جلسہ منعقد نہ ہو سکا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کئی گھنٹوں بعد نمائش چورنگی پہنچے اور مختصر خطاب کرکے روانہ ہوگئے۔ ان کے خطاب کے بعد علاقے کو کلیئر کرکے ٹریفک کی روانی بحال کر دی گئی۔ پی ٹی آئی

Loading

کراچی: باغ جناح میں پی ٹی آئی کا جلسہ نہ ہوسکا، سہیل آفریدی مختصر خطاب کے بعد روانہ Read More »

ایران کیخلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں جس میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں جس میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے ۔  صدر ٹرمپ نے فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیار ے میں گفتگو میں کہاکہ  ایرانی اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا

Loading

ایران کیخلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں جس میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے: صدر ٹرمپ Read More »

فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہےکہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آیت

Loading

فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای Read More »

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا

اسلام آباد: کس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا، تمام شخصیات نے موصول تحائف توشہ خانہ میں جمع کروادیے، وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ پبلک کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی

Loading

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا Read More »

ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔ ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہفتے کے آخر میں تشدد میں اضافہ ہوا، دہشتگردوں نے مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا تاہم اب صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ

Loading

ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ Read More »

مرشد کی ضرورت کیوں۔۔۔قسط نمبر1

مرشد کی ضرورت کیوں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ان صفحات پر ہم مراقبے کے ذریعے حاصل ہونے والے مفید اثرات مثلا ذ ہنی سکون، پر سکون نیند، بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ وغیرہ کے ساتھ روحانی تربیت کے حوالے سے مراقبے کے فوائد بھی قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔ میرا اچھا

Loading

مرشد کی ضرورت کیوں۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

۔۔۔ غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  سونیا علی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  سونیا علی ہر طرف سے بکھرا ہوا ہوں آ کے مجھے ، سمیٹو نا برسوں سے ہوں انتظار میں اک نظر آ کے ، دیکھو نا میں نے کئی بار بھیجے ہیں تم کو پیغام محبت کے میرے کسی پیغام کا مجھے کوئی جواب ، بھجو نا عشق کی تڑپ

Loading

۔۔۔ غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  سونیا علی Read More »

سالانہ کونڈوں کی نیاز اتوار 11 جنوری کو امام بارگاہ محفل علی دی ہیگ میں ہوگی۔

ہالینڈ، سالانہ کونڈوں کی نیاز اتوار 11 جنوری 2026  حسینی  مشن اور اراکین کے مشترکہ انتظام و انصرام سے امام بارگاہ محفل علی دی ہیگ میں ہوگی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی) حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے نام سے منسوب کونڈوں کی بابرکت نیاز ہر سال حسینی مشن کے زیر اہتمام

Loading

سالانہ کونڈوں کی نیاز اتوار 11 جنوری کو امام بارگاہ محفل علی دی ہیگ میں ہوگی۔ Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل(‏‏‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏اللہ تعالیٰ بدر والوں کی طرف متوجہ ہوا اور انہیں نظر رحمت و مغفرت سے دیکھا تو فرمایا: جو عمل چاہو کرو میں نے تمہیں معاف کر دیا ہے ۔ ‏(سنن ابی داؤد،۴۶۵۴)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »