Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ڈپریشن جیسے مرض کی علامات سے نجات پانا بہت آسان

اگر ورزش کرنے کے بعد مزاج خوشگوار محسوس ہو رہا ہے تو یہ آپ کا وہم نہیں، حقیقت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ درحقیقت جسمانی سرگرمیوں سے مزاج خوشگوار ہوتا ہے اور ڈپریشن جیسے عام ترین دماغی مرض کی علامات کی شدت میں کمی آتی ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ برطانیہ […]

Loading

ڈپریشن جیسے مرض کی علامات سے نجات پانا بہت آسان Read More »

بگ بیش لیگ: سست بیٹنگ کرنے پر کپتان نے محمد رضوان کو میدان سے باہر بلا لیا

سڈنی: بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں  میلبورن رینیگیڈز کے کپتان نے بظاہر سست بیٹنگ کرنے پر محمد رضوان کو دوران بیٹنگ میدان سے باہر بلا لیا۔ پیر کو بی بی ایل کے 15ویں ایڈیشن کے 33ویں میچ میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا، جب میلبورن رینیگیڈز نے سڈنی تھنڈر کے خلاف میچ

Loading

بگ بیش لیگ: سست بیٹنگ کرنے پر کپتان نے محمد رضوان کو میدان سے باہر بلا لیا Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا سخت اقدام: 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کردیے

امریکا نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کردیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدور صدارت کے پہلے سال ایک لاکھ سے  زائد  ویزے منسوخ کیے گئے ہیں، ان ویزوں میں کاروبار اور سیاحت کے لیے آنے والے وہ افراد شامل تھے جو مدت مکمل ہونے

Loading

ٹرمپ انتظامیہ کا سخت اقدام: 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کردیے Read More »

ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، حکومت کے حق میں مظاہرے تاریخی ہیں: خامنہ ای

ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، حکومت کے حق میں مظاہرے تاریخی ہیں: خامنہ ای انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای نے حکومت کےحق میں مظاہروں پر قوم کوخراج تحسین پیش کیا۔ سپریم لیڈر  نے سوشل میڈیا پر  جاری پیغام میں کہا کہ عظیم ایرانی

Loading

ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، حکومت کے حق میں مظاہرے تاریخی ہیں: خامنہ ای Read More »

سندھ حکومت نے جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا: شفیع جان

سندھ حکومت نے جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا: شفیع جان پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے معاون خصوصی شفیع جان نے  کہا کہ سندھ حکومت پی ٹی آئی سے گھبرا گئی اور جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ اپنے ایک

Loading

سندھ حکومت نے جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا: شفیع جان Read More »

صدر مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے

صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے، جس کے بعد آرڈیننس باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔ آرڈیننس کے مطابق قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی بنیاد پر تین ٹاؤن کارپوریشنز

Loading

صدر مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر اتفاق ہوگیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی نشست سات اگست سے خالی تھی، جس کا اعلان اسپیکر قومی اسمبلی نے آج ایوان میں کر دیا۔ بیرسٹر

Loading

حکومت اور پی ٹی آئی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر اتفاق ہوگیا Read More »

امریکا ایران کشیدگی: ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنیوالے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکا نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خبردار کیا کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے  ممالک پر  25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ امریکی صدر نے کہا کہ یہ حکم حتمی ہے اور اس اقدام

Loading

امریکا ایران کشیدگی: ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنیوالے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان Read More »

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں رابطہ، ’دونوں ممالک قریبی رابطے میں رہیں گے‘

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے میں پیدا ہونے والی موجودہ کشیدہ صورتِحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ کر کے ایران کی اندرونی اور علاقائی صورتحال پر

Loading

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں رابطہ، ’دونوں ممالک قریبی رابطے میں رہیں گے‘ Read More »