شی جن پنگ اور ڈونلڈ ٹرمپ نے دورے کو کامیاب قرار دے دیا، ایران اور تائیوان پر اختلافات برقرار
چین کے صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ مذاکرات کو کامیاب قرار دیا ہے، تاہم ایران اور تائیوان کے معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان اختلافات برقرار ہیں۔ ملاقات کے دوران اگرچہ مثبت پیش رفت کے دعوے کیے گئے، لیکن بنیادی عالمی تنازعات پر واضح پالیسی فرق سامنے آیا […]
![]()









