Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ

‏امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے خاتمے کی تجاویز پر امریکا کو بھجوا ئے گئے جواب میں  یورینیم افزودگی عارضی طورپرروکنے پرآمادگی ظاہر کی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق تاہم ایران نے امریکا کا 20 سال تک یورینیم افزودہ نہ کرنے کا مطالبہ مستردکردیا ہے ۔ امریکی […]

Loading

ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ Read More »

امریکا غیر معقول مطالبات کر رہا ہے، لڑنے پر مجبور کیا جائے گا تو لڑیں گے: ایران

امریکا غیر معقول مطالبات کر رہا ہے، لڑنے پر مجبور کیا جائے گا تو لڑیں گے: ایران انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے خطے کی موجودہ صورتحال اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی جواب مسترد کیے جانے کے بعد ایک اہم پریس بریفنگ دی

Loading

امریکا غیر معقول مطالبات کر رہا ہے، لڑنے پر مجبور کیا جائے گا تو لڑیں گے: ایران Read More »

امریکی تجاویز پر غور جاری ہے، حتمی نتیجہ آنے پر اعلان کریں گے: ایران

ایران نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جا رہا ہے، تاہم کسی بھی بیرونی ڈیڈ لائن یا وقت کے دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا اور حتمی فیصلہ ملکی مفاد کے مطابق مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

Loading

امریکی تجاویز پر غور جاری ہے، حتمی نتیجہ آنے پر اعلان کریں گے: ایران Read More »

ایران کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا الزام، امریکا نے کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کو  ہتھیار دینے کی کوششوں میں مدد دینے کے الزام پر کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی جانب سے ہتھیار حاصل کرنے کی کوششوں میں مدد دینے کے الزام پر 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان  میں

Loading

ایران کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا الزام، امریکا نے کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی Read More »

آبنائے ہرمز کیلئے قانونی بل تیار، اوپن سیشن میں منظوری لی جائے گی

ایرانی رہنما ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے لیے ایک قانونی بل تیار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایرانی مجلس کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایرانی مجلس کی سرگرمیاں بحال ہوتے ہی یہ بل اوپن سیشن میں فوری منظور

Loading

آبنائے ہرمز کیلئے قانونی بل تیار، اوپن سیشن میں منظوری لی جائے گی Read More »

ایران کے جزیرے خارگ سے تیل کے اخراج کی اطلاع

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی سیٹیلائٹ تصاویر پر مبنی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے جزیرہ خارگ سے تیل کے اخراج کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق  ایران کے تیل کی برآمد کے اہم ٹرمینل سے جزیرہ خارگ کے ساحل پر تیل پھیل رہا ہے تاہم فوری طور

Loading

ایران کے جزیرے خارگ سے تیل کے اخراج کی اطلاع Read More »

اپنا کام کررہے ہیں،کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

اپنا کام کررہے ہیں،کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )تہران: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران امریکی تجاویزپرغور کر رہا ہے جب کسی حتمی نتیجے پر پہنچیں گے تو اس کا اعلان کریں گے۔ ایک بیان میں اسماعیل بقائی

Loading

اپنا کام کررہے ہیں،کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ Read More »

ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے

ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے۔ گورنر تہران محمد صادق نے کہا کہ 9 مئی سے تہران میں تمام حکومتی وزارتیں اور ادارے 100 فیصد صلاحیتوں کے ساتھ کام کریں گے۔ اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیمی سرگرمیاں وزارت تعلیم و سائنس کے اعلانات کے مطابق ہوں گی۔ ایران کی

Loading

ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے Read More »

ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایران کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر

امریکی سفیر مائیک والٹز  نے کہا ہےکہ آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کے لیے ایران کا نیا نظام ناصرف خطے بلکہ پوری دنیا کو متاثر کرے گا۔ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل قرارداد سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک والٹز  نے کہا کہ  بحرین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور قطر کی حمایت یافتہ قرارداد میں

Loading

ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایران کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر Read More »

ایران کے 70 فیصد بیلسٹک میزائل اور 75 فیصد موبائل لانچرز محفوظ ہیں: واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

ایران پر بے رحمانہ حملوں کے باوجود امریکا اور اسرائیل ایران میں اہداف حاصل نہ کرسکے، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اپنے 70 فیصد بیلسٹک میزائل اور 75 فیصد موبائل لانچرز محفوظ رکھنے میں کامیاب رہا، رپورٹ کے مطابق ایران امریکی بحری ناکہ

Loading

ایران کے 70 فیصد بیلسٹک میزائل اور 75 فیصد موبائل لانچرز محفوظ ہیں: واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ Read More »