Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اختتام اب آپ کے ہاتھ میں نہیں، ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہوگا: ایران کا امریکا و اسرائیل کو پیغام

ایران نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے تہران پر ہونے والے حملوں پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔ ایرانی اور غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے دارالحکومت تہران، اصفہان، تبریز، قم اور کرج میں حملے کیے گئے ہیں۔ تہران کے مضافات […]

Loading

اختتام اب آپ کے ہاتھ میں نہیں، ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہوگا: ایران کا امریکا و اسرائیل کو پیغام Read More »

ایران کیخلاف بڑا آپریشن شروع کردیا، انکی میزائل انڈسٹری کوختم کردیں گے: امریکی صدر

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کےخلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہمارا مقصد ایرانی حکومت سے آنے والے خطرات کو ختم کرکے امریکی عوام کا دفاع کرنا ہے۔ امریکی

Loading

ایران کیخلاف بڑا آپریشن شروع کردیا، انکی میزائل انڈسٹری کوختم کردیں گے: امریکی صدر Read More »

ایران پر اسرائیل و امریکی حملہ: ایران کا جواباً اسرائیل پر حملہ، ریاض، دبئی، بحرین، کویت، ابوظبی اور قطر میں امریکی اڈوں پر بھی وار

ایران پر اسرائیل و امریکی حملہ: ایران کا جواباً اسرائیل پر حملہ، ریاض، دبئی، بحرین، کویت، ابوظبی اور قطر میں امریکی اڈوں پر بھی وار انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایران نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کو ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کا نام دیدیا اسپانسرڈ پوسٹ ایرانی پاسدران انقلاب نے اعلان کیا ہےکہ

Loading

ایران پر اسرائیل و امریکی حملہ: ایران کا جواباً اسرائیل پر حملہ، ریاض، دبئی، بحرین، کویت، ابوظبی اور قطر میں امریکی اڈوں پر بھی وار Read More »

طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی

طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق رات تقریباً ایک بج کر 50 منٹ پر کابل میں طالبان کے ایک فوجی مرکز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ افغان میڈیا نے بتایا کہ صوبے پکتیا میں طالبان منصوری کور پردو مرتبہ بمباری کی گئی۔ افغان

Loading

طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی Read More »

جنیوا: ایران امریکا مذاکرات بے نتیجہ ختم، آئندہ بیٹھک ویانا میں ہوگی

جنیوا: ایران امریکا مذاکرات بے نتیجہ ختم، آئندہ بیٹھک ویانا میں ہوگی انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایران اور امریکا کے درمیان عمان کی ثالثی میں جنیوا میں ہونے والے مذاکرات میں بھی کوئی حتمی پیش رفت سامنے نہ آسکی۔ اس سے قبل عمان میں ہونے والے مذاکرات بھی بے نتیجہ ختم ہوئے تھے۔ سوئٹزرلینڈ

Loading

جنیوا: ایران امریکا مذاکرات بے نتیجہ ختم، آئندہ بیٹھک ویانا میں ہوگی Read More »

ٹرمپ سے دوستی یا ایران سے جنگ؟ امریکی جنرل دہری مشکل میں پھنس گئے

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تفصیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈینیئل کین ایک مشکل توازن قائم رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، جہاں ایک طرف وہ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے منصوبے تیار کر رہے ہیں اور دوسری جانب صدر

Loading

ٹرمپ سے دوستی یا ایران سے جنگ؟ امریکی جنرل دہری مشکل میں پھنس گئے Read More »

مودی حکومت مسلمانوں پر اسرائیلی طرز کا ظلم کررہی ہے: الجزیرہ کی رپورٹ

قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘  نے بھارت میں مسلمانوں اور بالخصوص مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق ایک تہلکہ خیز رپورٹ جاری کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی طرز کی سخت گیر پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور اسرائیل کے درمیان تعلقات

Loading

مودی حکومت مسلمانوں پر اسرائیلی طرز کا ظلم کررہی ہے: الجزیرہ کی رپورٹ Read More »

ایران امریکا تناؤ: ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکیلئے سعودیہ نےتیل کی پیداواربڑھادی

ایران امریکا تناؤ: ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکیلئے سعودیہ نےتیل کی پیداواربڑھادی انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ریاض: ایران امریکا تناؤ کے بعد تیل کی قیمتوں کے استحکام کے لیے سعودی عرب سرگرم ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکے لیے سعودی عرب نےتیل پیداواربڑھادی ہے۔

Loading

ایران امریکا تناؤ: ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکیلئے سعودیہ نےتیل کی پیداواربڑھادی Read More »

ٹرمپ کا سالانہ خطاب: ایپسٹین متاثرین اور خلابازوں سمیت کئی ٹرمپ پالیسی مخالفین کی شرکت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سالانہ خطاب یعنی اسٹیٹ آف دی یونین کے لیے مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی ہے جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ گزشتہ چالیس سالوں سے یہ روایت چلی آرہی ہے کہ صدر اور ارکان پارلیمنٹ ایسے افراد کو مدعو کرتے

Loading

ٹرمپ کا سالانہ خطاب: ایپسٹین متاثرین اور خلابازوں سمیت کئی ٹرمپ پالیسی مخالفین کی شرکت Read More »

یوکرین اور اسکے اتحادی جہاں تک جارہے ہیں انہیں پچھتاوا ہوگا، پیوٹن نے خبردارکردیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین اور اس کے اتحادی جس حد تک جا رہے ہیں اس پر انہیں پچھتاوا ہوگا۔ روسی انٹیلیجنس سروس ایس وی آر سے خطاب میں صدر پیوٹن نے کہا کہ مخالفین جانتے ہیں اگر انہوں نے جوہری عنصر استعمال کیا تو اس کا انجام کیا ہوگا، 

Loading

یوکرین اور اسکے اتحادی جہاں تک جارہے ہیں انہیں پچھتاوا ہوگا، پیوٹن نے خبردارکردیا Read More »