Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ایران سے ممکنہ ڈیل، ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر سخت جملوں کا تبادلہ بازی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان منگل کو ایران جنگ کے معاملے پر ایک کشیدہ ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ایران کے خلاف آئندہ حکمت عملی پر واضح اختلافات سامنے آئے۔ امریکی اہلکار نے سی این این کو بتایا کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو ایران کے معاملے […]

Loading

ایران سے ممکنہ ڈیل، ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر سخت جملوں کا تبادلہ بازی Read More »

روس اور چین کو یکطرفہ غنڈہ گردی اور تاریخ کوپلٹانے والے تمام اقدامات کی مخالفت کرنی چاہیے: چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے، روس اور چین کو یکطرفہ غنڈہ گردی اور تاریخ کوپلٹانے والے تمام اقدامات کی مخالفت کرنی چاہیے۔ بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر کا کہنا

Loading

روس اور چین کو یکطرفہ غنڈہ گردی اور تاریخ کوپلٹانے والے تمام اقدامات کی مخالفت کرنی چاہیے: چینی صدر Read More »

ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، جب تک معاہدہ نہیں ہوتا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے جب تک ایران سے کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا، ایران کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا۔  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں درست جواب حاصل کرنا ہوگا،

Loading

ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، جب تک معاہدہ نہیں ہوتا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ Read More »

بحری جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار، ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کر دیا

ایران نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت کرتے ہوئے ایک نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت گزرنے والے بحری جہازوں کو پیشگی اجازت حاصل کرنا ہوگی۔ ایران کی خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی نے ایکس (X) پر جاری بیان میں بتایا کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول

Loading

بحری جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار، ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کر دیا Read More »

ایران امریکا معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع: عرب میڈیا

ایران امریکا معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع: عرب میڈیا انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان کی اہم شخصیت کل ایران کا دورہ کرسکتی ہے، اہم شخصیت کےدورے کے دوران اعلان

Loading

ایران امریکا معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع: عرب میڈیا Read More »

اسرائیلی فوج کا غزہ فلوٹیلا پر حملہ، تمام کشتیوں کو روک لیا

غزہ کی جانب امدادی سامان لے جانے والے بحری بیڑے کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں تیز ہوگئیں، فلوٹیلا ٹریکر کے مطابق اسرائیلی فوج نے’’انڈروس‘‘ نامی کشتی کو غزہ سے 82 ناٹیکل میل دور روک لیا، جبکہ اب تک گلوبل صمود فلوٹیلا کی 61 کشتیوں کو مختلف کارروائیوں میں روکا جا چکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس

Loading

اسرائیلی فوج کا غزہ فلوٹیلا پر حملہ، تمام کشتیوں کو روک لیا Read More »

مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے۔ بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر کا کہنا تھا روس اور چین کے تعلقات غیر معمولی سطح کے ہیں، دونوں ممالک کو ایک دوسرے

Loading

مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو Read More »

ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، اس کو ایک بڑا دھچکا دینا ہوگا: ٹرمپ کی دھمکی

ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، اس کو ایک بڑا دھچکا دینا ہوگا: ٹرمپ کی دھمکی انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوا تو وہ سب سے پہلے اسرائیل کو نشانہ بنائے گا، ایران پر 2 سے

Loading

ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، اس کو ایک بڑا دھچکا دینا ہوگا: ٹرمپ کی دھمکی Read More »

کیلی فورنیا کی سب سے بڑی مسجد پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، کم عمر حملہ آوروں کی خودکشی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو کی سب سے بڑی مسجد میں فائرنگ کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ سمیت تین نمازی جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ کارروائی کے بعد دونوں مبینہ حملہ آوروں نے بھی خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ سان

Loading

کیلی فورنیا کی سب سے بڑی مسجد پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، کم عمر حملہ آوروں کی خودکشی Read More »

امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف

اسرائیلی صحافی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی ممکنہ وجہ کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے منسلک اسرائیلی صحافی باراک رویڈ (Barak Ravid) نے امریکی ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودیہ، قطر اور امارات نے امریکا سے کہا کہ ایران پر

Loading

امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف Read More »