*چوہدری خالد آرائیں آف بہاولپور ویانا آسٹریا کے رہائشی ان کے جوان اکلوتے صاحبزادہ چوہدری معمون خالد آرائیں مرحوم کی نماز جنازہ و تدفین ویانا میں کر دی گئی*
*سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا شیخ محبوب عالم وارثی کی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر کے آنے کے اعزاز میں محفل*۔
پیرس فرانس کی مشہور کاروباری اور سماجی شخصیت چوھدری قیصر نے سیئنر صحافی منیر احمد ملک کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا ۔
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی سالگرہ کے 150 ویں سال کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان انقرہ اور قونصل خانہ استنبول کی جانب سے پر وقار تقریب اور تصویری نمائش کا انعقاد
بیلجیم میں قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ایمبیسی کی تقریب، سفیر پاکستان رحیم حیات قریشی نے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی