*ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں 5 اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پروقار تقریب اور تصویری نمائش کا انعقاد*
*انقرہ میں پاکستان کے سفارت خانے نے "یومِ استحصال” انتہائی سنجیدگی اور وقار کے ساتھ منایا؛ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا۔*
چوہدری حاجی اقبال چیمہ مرحوم کی روح کو ایصالِ ثواب پہنچانے کے لیے مسجد پیرفیت میں ایک پُروقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
سفیرِ پاکستان برائے فرانس، محترمہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کرائی کے میئر اور کرائیل سود او آز ایگلومریشن کے صدر عمر یعقوب سے میونسپل کونسل آف کرائی میں ملاقات کی۔
پیرس کے نواحی شہر کرائی کی میونسپل کونسل میں سفیرِ پاکستان ممتاز زہرا بلوچ کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد کی گئی ـ
*نواسہ رسول ﷺ، حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مسجد المدینہ ویانا میں ایک روح پرور محفل کا انعقاد*