ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98 فیصد پرپہنچ گئی
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سےمتعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98 فیصد پرپہنچ گئی جب کہ گزشتہ ہفتے تک ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 12.16 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتےمیں 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جب کہ […]
![]()
ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98 فیصد پرپہنچ گئی Read More »









