میاں عمر ان نے اپنی نئی رہائش گاہ پر فرینڈز آف روشنی فورم کے معزز اراکین کے اعزاز میں پُر تکلف ضیافت کا انتظام۔
دی ہیگ، روشنی نیوز کے خصوصی مندوب میاں عمر ان نے اپنی نئی رہائش گاہ پر فرینڈز آف روشنی فورم کے معزز اراکین کے اعزاز میں پُر تکلف وی آئی پی ضیافت کا انتظام و انصرام کیا ۔۔۔ !!۔ ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل – رپورٹ — نمائندہ خصوصی — عکاسی ۔۔۔ چاند ملک) گزشتہ […]
![]()









