ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی سعد افضل کے والد افضل چوہدری رحلت فرما گئے۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے۔جامع مسجد غوثیہ کے نمازی اور ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی سعد افضل کے والد افضل چوہدری رحلت فرما گئے ہیں ۔ نماز جنازہ اتوار 11 اکتوبر دن 2 بجے بعد نماز ظہر جامع مسجد ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی۔
رابطہ : سعد افضل (بیٹا) 0642968836






