مواد پر جائیں۔

بجلی کی کمپنیاں
شاعر۔۔۔ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ
آ ئی پی پی، بجلی کی کمپنیاں ہیں حرام خور
ریاست بند کروائے، ان کا یہ کالا ، کاروبار
ان بد عنوان عناصر کا کرو سخت محاسبہ
جو ہیں ان کمپنیوں کو ٹھیکہ دینے کے ، ذمہ دار
ناصر نظامی
گولڈ میڈلسٹ
ا یمسٹرڈم ہالینڈ