عالمی تنظیموں کا افغانستان میں دہشتگرد نیٹ ورکس سرگرم ہونے پر تشویش کا اظہار
افغان جریدے افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ افغانستان میں سرگرم دہشتگرد نیٹ ورکس پر عالمی تنظیموں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ایس سی اوریجنل اینٹی ٹیررسٹ اسٹرکچر کی 11 ویں کانفرنس تاشقند میں 21،20 نومبر کو ہوئی جس میں یو این، یورپ […]
![]()
عالمی تنظیموں کا افغانستان میں دہشتگرد نیٹ ورکس سرگرم ہونے پر تشویش کا اظہار Read More »









